مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الْعُطَاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ · حديث 5435
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِذَا عَطَسَ إِنْسَانٌ فِي الْجُمُعَةِ فَحَمِدَ اللَّهَ، وَأَنْتَ تَسْمَعُهُ، وَتَسْمَعُ الْخُطْبَةَ فَلَا تُشَمِّتْهُ، وَإِنْ لَمْ تَسْمَعِ الْخُطْبَةَ أَيْضًا فَلَا تُشَمِّتْهُ»
قتادہ بیان کرتے ہیں: جب کسی شخص کو جمعہ کے دن چھینک آجائے اور وہ اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرے اور تم اس بات کو سن لو اور تم خطبہ بھی سن رہے ہو تو تم اۃس شخص کو چھینک کا جواب نہ دو لیکن اگر تن خطبہ نہیں سن رہے تو بھی تم اُسے چھینک کا جواب دو۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of sneezing on Friday, and the imam delivering a sermon · Hadith 5435
