مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ مَا تَرَى أَيَّامَ حَيْضَتِهَا أَوْ بَعْدَهَا · حديث 1160
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: تَرَى أَيَّامَ حَيْضَتِهَا وَمَعَ حَيْضَتِهَا صُفْرَةٌ تَسْبِقُ الدَّمَ أَوْ مَاءٌ، أَحَيْضَةٌ ذَلِكَ؟ قَالَ: «لَا، وَلَا تَضَعُ الصَّلَاةَ حَتَّى تَرَى الدَّمَ، أَخْشَى أَنْ تَكُونَ مِنَ الشَّيْطَانِ لِيَمْنَعَهَا مِنَ الصَّلَاةِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایک عورت اپنے حیض کے دنوں میں اور اپنے حیض کے ہمراہ زرد رنگ دیکھتی ہے جو پانی دیکھتی ہے جو پانی سے پہلے نکل آتا ہے تو کیا یہ چیز حیض شمار ہو گی ؟ اُنہوں نے فرمایا: جی نہیں ! وہ عورت اُس وقت نماز پڑھنا ختم نہیں کرے گی جب تک وہ خون نیں دیکھتی کیونکہ مجھے یہ اندیشہ ہے کہ شیطان اُسے روکنے کی کوشش کرتا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1160
