مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ جِوَارِ الْمَرْأَةِ · حديث 8097
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ، وَهِيَ مُعْتَكِفَةٌ خَرَجَتْ إِلَى بَيْتِهَا، فَإِذَا طَهُرَتْ قَضَتْ ذَلِكَ»
زہری بیان کرتے ہیں: جب عورت کو اعتکاف کے دوران حیض آجائے تو وہ نکل کر اپنے گھر چلی جائے گی جب وہ پاک ہو گی تو اُس کی قضا ء کر لے گی ۔
«إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ، وَهِيَ مُعْتَكِفَةٌ خَرَجَتْ إِلَى بَيْتِهَا، فَإِذَا طَهُرَتْ قَضَتْ ذَلِكَ» ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 8097
