مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْقَوْلِ حِينَ يُدْلَى الْمَيِّتَ فِي الْقَبْرِ · حديث 6457
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ الْقَوْلِ حِينَ يُدْلَى الْمَيِّتَ فِي الْقَبْرِ، فَقَالَ: مَاتَ ابْنٌ لِعُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، فَلَمَّا تَنَاوَلَهُ مِنْ فَوْقِ الْقَبْرِ سَمِعْتُ عَبِيدًا يَقُولُ: «بِسْمِ اللَّهِ عَلَى مِلَّةِ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا، وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ، صَلَاتُنَا وَنُسُكُنَا وَمَحْيَانَا وَمَمَاتُنَا لَهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ أُمِرْنَا وَنَحْنُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ» وَبِهِ نَأْخُذُ
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نےئ عطا ء سے دریافت کیا: جب میت کو قبر میں اُتار جائے تو کیا پڑھا جائے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: عبید بن عمیر کے صاحبزادے کا انتقال ہوا جب انہیں قبر کے اوپر سے پکڑا یا گیا تو میں نے عبید کو یہ کہتے ہوئے سنا: اللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے اور حضرت ابراہیم کے دین پر جو بالکل ٹھیک تھا اور یہ شخص مشرک نہیں تھا ہماری نماز ہماری قربانی ہماری زندگی اور ہماری موت تمام جہانوں کے پروردگار کے لیے ہے جس کا کوئی شریک نہیں ہے ہمیں اسی بات کا حکم دیا گیا ہے اور ہم مسلمان ہیں ۔
عَبِيدًا ← مَاتَ ابْنٌ لِعُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، فَلَمَّا تَنَاوَلَهُ مِنْ فَوْقِ الْقَبْرِ ← الْقَوْلِ حِينَ يُدْلَى الْمَيِّتَ فِي الْقَبْرِ، ← سَأَلْتُ عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of saying when the dead are cast in the grave · Hadith 6457
