مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَاءِ الْبَحْرِ · حديث 318
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: «مَاءَانِ لَا يُنَقِّيَانِ مِنَ الْجَنَابَةِ مَاءُ الْبَحْرِ، وَمَاءُ الْحَمَّامِ» قَالَ مَعْمَرٌ: سَأَلْتُ يَحْيَى عَنْهُ بَعْدَ حِينٍ فَقَالَ: قَدْ بَلَغَنِي مَا هُوَ أَوْثَقُ مِنْ ذَلِكَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ فَقَالَ: «مَاءُ الْبَحْرِ طَهُورٌ، وَحِلٌّ مَيْتَتُهُ»
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص فرماتے ہیں : دو طرح کے پانی ایسے ہیں جو انسان کو جنابت سے پاک نہیں کوتے ہیں : سمندر کا پانی اور حمام کا پانی ۔ معمر بیان کرتے ہیں : میں نے کچھ عرصے بعد یحییٰ سے اس بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا : مجھ تک جو روایت پہنچی ہے وہ اس سے زیادہ قابل اعتماد ہے ۔ نبی اکرم ﷺ سے ایک مرتبہ سمندر کے پانی کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا : اُس کا پانی طہارت دینے والا ہے اور اُس کا مردار حلال ہے ۔
قَدْ بَلَغَنِي مَا هُوَ أَوْثَقُ مِنْ ذَلِكَ، ← مَعْمَرٌ: سَأَلْتُ يَحْيَى عَنْهُ بَعْدَ حِينٍ ← «مَاءَانِ لَا يُنَقِّيَانِ مِنَ الْجَنَابَةِ مَاءُ الْبَحْرِ، وَمَاءُ الْحَمَّامِ» ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution from the water of the sea · Hadith 318
