مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْأَكْلِ وَالشُّرْبِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3578
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «لَا يُؤْكَلُ فِي الصَّلَاةِ وَلَا يُشْرَبُ»، قُلْتُ: فَشَرِبْتُ نَاسِيًا قَالَ: «إِنْ كُنْتَ لَمْ تَتَكَلَّمْ فَأَوْفِ مَا بَقِيَ عَلَى مَا مَضَى، ثُمَّ اسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، وَإِنْ شَرِبْتَ عَامِدًا فَقَدِ انْقَطَعَتْ صَلَاتُكَ فَأَعِدِ الصَّلَاةَ»
عطا ء فرماتے ہیں: نماز کے دوران کھایا یا پیا نہیں جائے گا میں نے کہا: اگر میں بھول کر کچھ پی لیتا ہوں؟ اُنہوں نے فرمایا: اگر تو تم نے کلام نہیں کیا تو جتنی نماز گزر چکی ہے اُسکی بنیاد پر باقی نماز کو پورا کر لو اور پھر آخر میں سجدہ سہو کر لو لیکن اگر تم نے جان بوجھ کر کیا ہو تو تمہاری منقطع ہو جائے گی اور تم نماز کو دہراؤ گے ۔
«لَا يُؤْكَلُ فِي الصَّلَاةِ وَلَا يُشْرَبُ»، قُلْتُ: فَشَرِبْتُ نَاسِيًا ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Eating and drinking in prayer · Hadith 3578
