مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ السَّعْيِ إِلَى الصَّلَاةِ · حديث 5346
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: فِي حَرْفِ ابْنِ مَسْعُودٍ: «فَامْضُوا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ» وَهِيَ كَقَوْلِهِ: {إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى} [الليل: 4]، قَالَ مَعْمَرٌ: وَسَمِعْتُ غَيْرَهُ يَقُولُ: إِذَا كُنْتَ فِيهَا فَأَنْتَ فِيهَا يَقُولُ: «إِذَا كُنْتَ فِيهَا تَتَهَيَّأُ لَهَا، فَأَنْتَ تَسْعَى إِلَيْهَا»
5346 - قتادہ بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود کی تلاوت میں یہ الفا ظ ہیں: اللہ کا ذکر کی طرف جاؤ۔ یہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی مانند ہے : بے شک تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہوتی ہے۔ معمر بیان کرتے ہیں: میں نے دیگر حضرات کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ تم جس بھی صورت حال میں ہو اور جہاں کہیں بھی ہو تو تم اُس کے لیے تیار ہو جاؤ اور اُس کی طرف تیزی سے جاؤ۔
«إِذَا كُنْتَ فِيهَا تَتَهَيَّأُ لَهَا، فَأَنْتَ تَسْعَى إِلَيْهَا» ← إِذَا كُنْتَ فِيهَا فَأَنْتَ فِيهَا ← مَعْمَرٌ: وَسَمِعْتُ غَيْرَهُ ← اللَّهِ» وَهِيَ كَقَوْلِهِ: {إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى} [الليل: ← فِي حَرْفِ ابْنِ مَسْعُودٍ: «فَامْضُوا إِلَى ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door to seeking prayer · Hadith 5346
