مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ اللُّبُوسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ · حديث 5329
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَمَا يَتَّخِذُ أَحَدُكُمْ ثَوْبَيْنَ لِيَوْمِ جُمُعَتِهِ سِوَى ثَوْبَيْ مِهْنَتِهِ» قَالَ: وَكَانُوا يَلْبَسُونَ النُّمُرَ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامِ فَبِعْتُ نَمِرَةً كَانَتْ لِي، وَاشْتَرَيْتُ مُعَقَّدَةً، يَعْنِي ثِيَابَ الْبَحْرَيْنِ
محمد بن یحییٰ بن حبان بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : کیا کوئی شخص اپنے عام کام کاج کے کپڑوں کے علاوہ جمعہ کے دن کے لیے دو کپڑے مخصوص نہیں کرتا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: پہلے لوگ چمڑے پہن لیتے تھے۔ عبداللہ بن سلام بیان کرتے ہیں: میں نے اپنا چمڑا فروخت کیا اور اُس کے ذریعہ معقدہ نامی کپڑا خریدا یہ بحرین کا کپڑا ہوتا ہے۔
مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of the dress on Friday · Hadith 5329
