مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْمُصِيبَةُ فِي الْبَيْعِ قَبْلَ أَنْ يَقْبِضَ · حديث 14243
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " مَنِ ابْتَاعَ شَيْئًا وَبَتَّ بِهِ فَأَرَادَ الْمُبْتَاعُ أَنْ يَقْبِضَهُ فَقَالَ الْبَايِعُ: لَا أَعْطِيكَهُ حَتَّى تَقْضِيَنِي، فَهَلَكَ فَهُوَ مِنْ مَالِ الْبَائِعِ؛ لِأَنَّهُ ارْتَهَنَهُ، فَإِنْ قَالَ: خُذْ مَتَاعَكْ فَقَالَ: دَعْهُ حَتَّى أُرْسِلَ إِلَيْكَ مَنْ يَقْبِضَهُ فَهَلَكَ، فَهُوَ مِنْ مَالِ الْمُبْتَاعِ " قَالَ مَعْمَرٌ: «فَإِنْ سَكَتَا جَمِيعًا فَإنَّ حَمَّادًا، وَابْنَ شُبْرُمَةَ، وَغَيْرَهُ لَا يَرَونَهُ شَيْئًا حَتَّى يَقْبِضَ» أَخْبَرَنَا [ص:47]
معمر نے طاؤس کے صاحبزادے کےحوالے سے اُن کے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے : جو شخص کوئی چیز خرید تا ہے اور پھر اسے قبضے میں لینے کا ارادہ کرتا ہے تو فروخت کرنے والا یہ کہتا ہے : میں تمہیں یہ اس وقت تک ادا نہیں کرؤں گا جب تک تم مجھے پوری ادائیگی نہیں کر دیتے اور پھر وہ چیز ہلاکت کا شکار ہو جاتی ہے تو یہ چیز فروخت کرنے والے کے مال میں سے ہلاکت کا شکار ہو گی کیونکہ یہ چیز اس نے رہن کے طور پر رکھی ہوئی تھی ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Bab: the misfortune in selling before it is taken · Hadith 14243
