مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي السَّفِينَةِ · حديث 4549
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «يُصَلُّونَ فِي السَّفِينَةِ قِيَامًا، إِلَّا أَنْ يَخَافُوا أَنْ يَغْرَقُوا فَيُصَلُّونَ جُلُوسًا يَتَّبِعُونَ الْقِبْلَةَ حَيْثُمَا زَالَتْ»
ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : لوگ کشتی میں کھڑے ہو کر نمز ادا کریں گے البتہ اگر اُنہیں ڈوب جانے کا اندیشہ ہو تو حکم مختلف ہے اُس صورت میں وہ بیٹھ کر نماز ادا کریں گے وہ کشتی جس بھی سمت میں چل رہی ہو لوگ قبلہ کی طرف رُخ کریں گے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4549
