مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَكْبِيرَةِ الِافْتِتَاحِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ · حديث 2515
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَابِطٍ: «أَنَّ وَجْهَ الصَّلَاةِ أَنْ يُكَبِّرَ الرَّجُلُ بِيَدَيْهِ، وَوَجْهِهِ، وَفِيهِ، وَيَرْفَعَ رَأْسَهُ شَيْئًا حِينَ يَبْتَدِيءُ، وَحِينَ يَرْكَعُ، وَحِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عبدالر حمٰن ثابط نے مجھے یہ بات بتائی ہے نماز کا طریقہ یہ ہے آدمی اپنے دونوں ہاتھووں اور چہرے کے ذریعے تکبیر کہے اس میں یہ چیز بھی شامل ہے آدمی اپنا سر کچھ اُٹھا کر رکھے آدمی اُس وقت تکبیر کہے گا جب نماز کا آغاز کرے گا آُس وقت کہے گا جب رکوع میں جائے اُس وقت کہے گا جب اُنے سر کو اُٹھائے گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the opening of the opening and raising the hands · Hadith 2515
