مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ حُسْنِ عَمَلِ الْقَبْرِ · حديث 6498
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ: وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَبْرٍ يُحْفَرُ فَقَالَ: «اصْنَعُوا كَذَلِكَ» ثُمَّ قَالَ: «مَا بِي أَنْ يَكُونَ يُغْنِي عَنْهُ شَيْئًا، وَلَكِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ إِذَا عُمِلَ الْعَمَلُ أَنْ يَحْكُمَ» قَالَ مَعْمَرٌ: وَبَلَغَنِي فِي حَدِيثٍ آخَرَ قَالَ: أَمَا إِنَّهُ لَمْ يُغْنِ عَنْهُ شَيْئًا، وَلَكِنَّهُ أَطْيَبُ إِلَى نَفْسِ أَهْلِهِ
زید بن اسلم بیان کرتے ہیں: ایک قبر کی کھدائی ہو رہی تھی نبی اکرمﷺ اُس کے پاس کھرے ہوئے اور فرمایا: تم لوگ اسی طرح کا کرو۔ پھر آپ نے ارشاد فرمایا: کسی کام نہیں آتی لیکن اللہ تعالیٰ اس چیز کو پسند کرتا ہے کہ جب کویہ کام کیا جائے تو اُسے مضبوطی سے کیا جائے۔ ایک اور ریوات میں یہ الفاظ ہیں: یہ چیز اس مروحوم کے کسی کام نہیں آئے گی لیکن اُس کے اہل خانہ کے نزدیک یہ چیز پسندید ہ ہو گی۔
«اصْنَعُوا كَذَلِكَ» ثُمَّ ← وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ عَلَى قَبْرٍ يُحْفَرُ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6498
