مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ وَوِتْرِهِ · حديث 4703
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي عَطَاءٌ: «بَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ بِثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، فِيهَا رَكْعَتَانِ أَمَامَ الصُّبْحِ»، قُلْتُ: كَيْفَ كَانَ يُصَلِّيهِنَّ؟ قَالَ: «لَا أَدْرِي»
عطا ء بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ تیرہ رکعات وتر سمیت ادا کرتے تھے جن میں سے دو رکعات آپ صبح کی نماز میں پہلے ادا کرتے تھے ۔ میں نے دریافت کیا: نبی اکرمﷺ یہ رکعات کس رح ادا کرتے تھے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: مجھے نہیں معلوم !
لِي عَطَاءٌ: بَلَغَنِي ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the prayer of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, both at night and at night · Hadith 4703
