مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ تَضْيِيفُ الْخَارِصِ · حديث 7226
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ الْكَرِيمِ: «لَا يُضَيِّفُ أَحَدٌ خَارِصًا، فَإِنْ أَضَافَهُ لَمْ يَكُنْ عَلَى الْمُضِيفِ تَضْيِيفٌ، إِنْ شَاءَ، وَإِلَّا حَلَبَ، يَعْنِي يَحْلِبُ لَهُ الْمَاشِيَةَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عبدالکریم نے مجھ سے کہا: کوئی بھی شخص اندازہ لگانے والے شخص کی مہمان نوازی نہیں کرے گا اور اگر کوئی اُس کی مہمان نوازی کرتا ہے تو مہمان نوازی کرنے والے شخص پر اہتمام کے ساتھ مہمان نوازی لازم نہیں ہو گی اگر وہ چاہے گا تو کر لے گا ورنہ اُس کے لیے جانور کا دودھ دوہ کے اُسے دیدے گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7226
