مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الَّذِي يَتَيَمَّمُ ثُمَّ يَجِدُ الْمَاءَ · حديث 839
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الَّذِي يَتَيَمَّمُ فَيُصَلِّي فَيَجِدُ مَاءً قَالَ: «إِذَا أَصَابَ الْمَاءَ فِي وَقْتِ تِلْكَ الصَّلَاةِ فَلْيَغْتَسِلْ إِنْ كَانَ جُنُبًا أَوْ لِيَتَوَضَّأْ إِذَا لَمْ يَكُنْ جُنُبًا، ثُمَّ لِيُعِدْ تِلْكَ الصَّلَاةَ، فَإِنْ أَصَابَ الْمَاءَ بَعْدَمَا يَذْهَبُ وَقْتُ تِلْكَ الصَّلَاةِ فَلَا يُعِدْهَا وَلَكِنْ لِيَغْتَسِلْ وَلْيَتَوَضَّأْ لِمَا يُسْتَقْبَلُ مِنْ صَلَاتِهِ» [ص:217]
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : جو شخص تیمم کرتا ہے اور پھر نماز ادا کر لیتا ہے پھر اُسے پانی مل جاتا ہے ؟ تو عطا ء نے جواب دیا: جب وہ شخص اُس نماز کے وقت میں پانی تک پہنچ جائے تو اُسے جنبی ہونے کی صورت میں وضو کرنا ہوگا ۔اگر جنبی نہیں تھا تو وضو کرنا ہوگا اور پھر اُس نماز کو دہرانا ہوگا لیکن اگر اُس نماز کا وقت رخصت ہو جانے کے بعد وہ پانی تک پہنچتا ہے تو وہ نماز کو نہیں دہرائے گا البتہ وہ اگلی نماز کے لیے وضو یا غسل کر لے گا ۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الَّذِي يَتَيَمَّمُ فَيُصَلِّي فَيَجِدُ مَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the one who is orphaned and then finds water · Hadith 839
