مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ اللَّحْدِ · حديث 6381
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: " وَلِيَ غُسْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدَفْنَهُ وَإِجْنَانَهُ دُونَ النَّاسِ أَرْبَعَةٌ: عَلِيٌّ وَالْعَبَّاسُ وَالْفَضْلُ وَصَالِحٌ شُقْرَانَ مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَحَدُوا لَهُ، وَنَصَبُوا عَلَيْهِ اللَّبِنَ نَصْبًا "
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کو غسل دینے آپ کو دفن کرنے کے نگران باقی سب لوگوں کو چھوڑ کر چار آدمی بنے تھے حضرت علی حضرت عباس حضرت فضل اور حضرت صالح شقراقن جو نبی اکرمﷺ کے غلام تھے ان لوگوں نے نبی اکرمﷺ کے لیے لحد تیار کی تھی اور اُس پر اینٹیں لگائی تھیں۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of mourning · Hadith 6381
