مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ الزِّينَةِ يَوْمَ الْعِيدِ · حديث 5856
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، أَنَّ طَاوُسًا كَانَ لَا يَدَعُ جَارِيَةً لَهُ سَوْدَاءَ وَلَا غَيْرَهَا إِلَّا أَمَرَهُنَّ فَيَخْضِبْنَ أَيْدِيَهُنَّ وَأَرْجُلَهُنَّ لِيَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَى يَقُولُ: «يَوْمُ عِيدٍ»
علی بن ابو حمید بیان کرتے ہیں: طاؤس اپنی ہر ایک کنیز کو خواہ وہ سیاہ فام ہو یا سیاہ فام نہ ہو اُسے یہ ہدایت کرتے تھے کہ اپنے ساتھیوں پر مہندی لگائے اور پاؤں لگائے ایسا عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے موقع پر ہوتا تھا۔ عید کے موقع پر ہوتا تھا ۔
عَلِيُّ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Door of the decorations on the day of the feast · Hadith 5856
