مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَخْفِيفِ الْإِمَامِ · حديث 3712
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَمَّ أَحَدُكُمْ لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفِ الصَّلَاةَ، فَإِنَّ فِيهِمُ الْكَبِيرَ، وَالضَّعِيفَ، وَالسَّقِيمَ، وَإِذَا صَلَّى وَحْدَهُ فَلْيُطِلْ صَلَاتَهُ مَا شَاءَ»
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ہے : جب کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے گا تو وہ مختصر نماز پڑھائے کیونکہ لوگوں میں بڑی عمر کے لوگ کمزور لوگ بیمار لوگ بھی ہوتے ہیں جب کوئی شخص تنہا نماز ادا کرے تو وہ جتنی چاہے طویل نماز ادا کرے ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَنَّهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to lighten the imam · Hadith 3712
