مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَجِدُ الْقَوْمَ جَالِسًا · حديث 3387
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ أَدْرَكَ قَوْمًا جُلُوسًا فِي آخِرِ صَلَاتِهِمْ فَقَالَ: «قَدْ أَدْرَكْتُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ»
میں نے اُن سے دریافت کیا: میں سجدہ کر لیتا ہوں تو امام کی دو رکعات ہو جائیں گی اُنہوں نے فرمایا: تم اپنی جگہ پر بیٹھ جاؤ جب وہ کھڑا ہو تو تم لوگوں کے ساتھ صف قائم کرو اگر اُس کی دو رکعات نہیں ہوتی ہیں جب تم سجدہ کرو تو تم کھڑے ہو جاؤ اور لوگوں کے ساتھ صف میں شام ہو جاؤ۔امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: میں نے معمر ابن جریح اور اسماعیل بن زیاد کو دیکھا کہ وہ لوگ مسجد میں داخل ہوئے امام اُس وقت رکوع کی حالت میں تھا تو یہ لوگ رکوع میں چلے گئے اور رکوع میں چلتے ہوئے آ کر صف میں شامل ہو گئے ۔
«قَدْ أَدْرَكْتُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ» ← قَتَادَةَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ أَدْرَكَ قَوْمًا جُلُوسًا فِي آخِرِ صَلَاتِهِمْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3387
