مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَعْزُبُ عَنِ الْمَاءِ · حديث 911
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَكُونُ فِي الرَّمْلِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ أَوْ خَمْسَةً فَتَكُونُ فِينَا النُّفَسَاءُ أَوِ الْحَائِضُ أَوِ الْجُنُبُ فَمَا تَرَى؟ قَالَ: «عَلَيْكَ التُّرَابَ»
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں : ایک دیہاتی بنی اکر م ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اُس نے عر ض کی : یا رسول اللہ ! میں چار چار پانچ پانچ ماہ تک صحرا پر رہتا ہوں ہمارے پاس نفاس والی عورتیں ہوتی ہیں حیض والی عورتیں ہو تی ہیں جنبی لوگ ہوتی ہیں تو آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم مٹی استعمال کرو یعنی تیمم کر لو ۔
جَاءَ اَعْرَابِیٌّ اِلَی النَّبِیِّ فَقَالَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s gate is celibate from the water · Hadith 911
