مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ كَيْفَ يَكُونُ جُلُوسُهُ إِذَا صَلَّى قَاعِدًا؟ · حديث 4101
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «يُصَلِّي الرَّجُلُ وَهُوَ جَالِسٌ فِي التَّطَوُّعِ إِنْ شَاءَ مُتَرَبِّعًا، وَإِنْ مُحْتَبِيًا» قَالَ: «وَابْسُطْ رِجْلَكَ إِنْ شِئْتَ بَعْدَمَا تَتَشَهَّدُ» قَالَ: قُلْتُ: فَمُتَّكِئًا؟ قَالَ: «لَا»
عطاء فرماتے ہیں: جب آدمی بیٹھ کر نوافل ادا کرے گا تو اگر وہ چاہے چارزانو بیٹھ جائے اور اگر چاہے تو احبا ء کے طور پر بیٹھ جائے ۔ عطا ء یہ فرماتے ہیں: اگر تم چاہو تو تشہد کے بعد اپنے پاؤں پھیلا سکتے ہو ۔ ابن جریح کہتے ہیں: ہم نے دریافت کیا: کیا ٹیک لگائی جاسکتی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
لَا۔ ← قُلْتُ: فَمُتَّكِئًا؟ ← «وَابْسُطْ رِجْلَكَ إِنْ شِئْتَ بَعْدَمَا تَتَشَهَّدُ» ← «يُصَلِّي الرَّجُلُ وَهُوَ جَالِسٌ فِي التَّطَوُّعِ إِنْ شَاءَ مُتَرَبِّعًا، وَإِنْ مُحْتَبِيًا» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door How should one sit when he prays sitting? · Hadith 4101
