مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَفُوتُهُ بَعْضُ الصَّلَاةِ وَقَدْ سَهَا الْإِمَامُ · حديث 3512
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ فَاتَهُ مِنَ الصَّلَاةِ شَيْءٌ، وَقَدْ سَهَا الْإِمَامُ قَبْلَ أَنْ يَجِيءَ قَالَ: «إِذَا سَلَّمَ وَسَجَدَ فَلْيَسْجُدْ مَعَهُ، فَإِذَا فَرَغَ فَلْيَقُمْ، وَلْيَقْضِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
منصور نے ابراہیم نخعی کا یہ قول نقل کیا ہے : جو ایسے شخص کے بارے میں ہے جس کی نماز کا کچھ حصہ رہ جاتا ہے اور امام کو اُس کے آنے سے پہلے سہو بھی لاحق ہو چکا ہوتا ہے تو وہ یہ فرماتے ہیں: جب امام سلام پھیر کر سجدہ کرے گا تو وہ شخص بھی امام کے ساتھ سجدہ کرے گا جب امام فارغ ہو جائے گا تو پھر وہ شخص باقی رہ جانے والی نماز ادا کرے گا ۔
مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3512
