مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ الْإِقَامَةَ · حديث 1956
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: نَسِيتُ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ حَتَّى أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ قَالَ: «فَارْكَعْهَا، ثُمَّ صَلِّ وَلَا تُعِدِ الْإِقَامَةَ، الْأُولَى تُجْزِيكَ»
ابن جریح کہتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : میں فجر کی دو رکعات بھول جاتاہوں یہاں تک کہ اقامت کہہ دی جاتی ہے تو اُنہوں نے فرمایا: پہلے تم اُن دونوں کو ادا کرو پھر نماز ادا کرو اور تم اقامت دوبارہ نہ کہنا پہلی اقامت تمہارے لیے کافی ہوگی ۔
«فَارْكَعْهَا، ثُمَّ صَلِّ وَلَا تُعِدِ الْإِقَامَةَ، الْأُولَى تُجْزِيكَ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: نَسِيتُ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ حَتَّى أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1956
