مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَنْتَهِي إِلَى الْقَوْمِ، وَهُمْ فِي تَطَوُّعٍ، وَلَمْ يَكُنْ صَلَّى الْعِشَاءَ · حديث 2269
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَطَاءً قَالَ: آتِي النَّاسَ فِي الْقِيَامِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ قَالَ: وَقَدْ بَقِيَتْ رَكْعَتَانِ قَالَ: «فَاجْعَلْهُمَا مِنَ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ»، قَالَ سُلَيْمَانُ: أَرَأْيًا؟ قَالَ: «نَعَمْ، رَأْيًا»، قَالَ سُلَيْمَانُ: وَكَيْفَ وَهُمْ فِي تَطَوُّعٍ، وَأَنَا فِي مَكْتُوبَةٍ؟ قَالَ: «الْجَمَاعَةُ»، [ص:9]
ابن جریح بیان کرتے ہیں: سلیمان بن موسیٰ نے عطا ء سے سوال کیا : میں رمضان کے مہینے میں تراویح ادا کرنے کے لیے آتا ہوں۔راوی کہتے ہیں: اُس کی وقت اُس کی دورکعات باقی ہیں۔ تو عطا ء نے فرمایا: تم اُسے عشا ء کی نماز بنا لو ۔ سلیمان نے کہا : یہ کیسے ہو سکتا ہے وہ لوگ نفل پڑھ رہے ہیں اور میں فرض پڑھوں۔ عطا ء نے کہا : جماعت کی وجہ سے ۔
«الْجَمَاعَةُ»، [ص:9] ← سُلَيْمَانُ: وَكَيْفَ وَهُمْ فِي تَطَوُّعٍ، وَأَنَا فِي مَكْتُوبَةٍ؟ ← «نَعَمْ، رَأْيًا»، ← سُلَيْمَانُ: أَرَأْيًا؟ ← «فَاجْعَلْهُمَا مِنَ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ»، ← وَقَدْ بَقِيَتْ رَكْعَتَانِ ← آتِي النَّاسَ فِي الْقِيَامِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ ← سَأَلَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man ends with the people, and they volunteer, and the evening prayer was not · Hadith 2269
