مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْإِفْطَارِ فِي يَوْمٍ مُغَيَّمٍ · حديث 7387
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَفْطَرْتُ فِي يَوْمٍ مُغَيَّمٍ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، وَأَنَا أَحْسَبُهُ أَوَّلَ اللَّيْلِ، ثُمَّ بَدَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ: «اقْضِ ذَلِكَ الْيَوْمَ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: رمضان کے مہینہ میں ایک ابر آلود دن میں میں نے افطاری کر لی میں یہ سمجھتا تھا کہ افطاری کا وقت ہو چکا ہے لیکن پھر بعد میں سورج نکل آیا تو عطا ء نے فرمایا: تم اُس ایک دن کی قضا ء کر لینا ۔
«اقْضِ ذَلِكَ الْيَوْمَ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْسَبُهُ أَوَّلَ اللَّيْلِ، ثُمَّ بَدَتِ الشَّمْسُ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَفْطَرْتُ فِي يَوْمٍ مُغَيَّمٍ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7387
