مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ كَيْفَ يَصْنَعُ بِمَالِ الْيَتِيمِ وَلِيُّهُ · حديث 7000
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سُئِلَ الزُّهْرِيُّ، عَنْ مَالِ الْيَتِيمِ كَيْفَ يُصْنَعُ؟ قَالَ: " كُلُّ ذَلِكَ كَانَ يَفْعَلُ مِنْهُمْ مَنْ كَانَ يَسْتَسْلِفُهُ فَيُحْرِزُهُ مِنَ الْهَلَاكِ، وَمِنْهُمْ مَنْ كَانَ يَقُولُ: إِنَّمَا هِيَ وَدِيعَةٌ فَلَا أَتْرُكُهَا حَتَّى أُؤَدِّيَهَا إِلَى صَاحِبِهَا، وَمِنْهُمْ مَنْ كَانَ يَأْخُذُهَا مُقَارَضَةً، وَكُلُّ ذَلِكَ إِلَى النِّيَّةِ "
معمر بیان کرتے ہیں: زہری سے یتیم کے مال کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ اُس کے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا : ہر طرح کیا جا سکتا ہے بعض حضرات اُسے مضاربت پر دیتے ہیں تاکہ اُسے ہلاکت سے بچا لیں بعض حضرات یہ کہتے ہیں کہ یہ ودیعت ہے اس لیے میں ا ُسے اُس وقت تک نہیں چھوڑوں گا جب تک اسے اس کے مال کو ادا نہیں کر دیتا جبکہ بعض حضرات اُسے قرض کے طور پر حاصل کر لیتے ہیں ہر طرح کی صورت نیت کی طرف جاتی ہے ۔
مَالِ الْيَتِيمِ كَيْفَ يُصْنَعُ؟ ← سُئِلَ الزُّهْرِيُّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter: How should he be done with the money of an orphan and his guardian · Hadith 7000
