مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَسْهُوَ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 3524
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِنْ شَكَكْتَ فِي السُّجُودِ فَلَا تُعِدْ وَاسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، وَإِنِ اسْتَيْقَنْتَ أَنَّكَ قَدْ سَجَدْتَ فِي رَكْعَةٍ ثَلَاثَ سَجَدَاتٍ فَلَا تُعِدْ، وَاسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ»، قُلْتُ: فَمَا لِلرُّكُوعِ لَا يَكُونُ كَذَلِكَ؟ قَالَ: «إِنَّ الرُّكُوعَ أَشَدُّ، فَإِنْ نَسِيتَ الرَّكْعَةَ ثُمَّ اسْتَيْقَنْتَ فَأَعِدْهَا»
ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے اگر تمہیں سجدہ کے بارے میں شک ہو جاتا ہے تو تم نماز کو نہیں دہراؤ گے اور سجدہ سہو کر لو گے اور اگر تمہیں اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ تم نے ایک رکعت میں تین سجدے کر لیے تھے تو تم نماز کو نہیں دہراؤ گے اور دو مرتبہ سجدہ سہو کر لو گے ۔ میں نے دریافت کیا: رکوع کا کیا حکم ہے کہ وہ اس کی مانند نہیں ہے ؟ اُنہوں نے فرمایا: رکوع زیادہ شدید ہے اگر تم رکوع کرنا بھول جاتے ہو اگر تمہیں اس بات کا یقین ہو تو تم نماز کو دہراؤ گے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man’s door neglects kneeling and prostrating · Hadith 3524
