مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي فَرْضِ الصَّلَاةِ · حديث 1768
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: " فُرِضَتِ الصَّلَاةُ خَمْسِينَ، ثُمَّ نُقِصَتْ حَتَّى جُعِلَتْ خَمْسًا، ثُمَّ نُودِيَ: يَا مُحَمَّدُ، إِنَّهُ لَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ، وَإِنَّ لَكَ بِهَذِهِ الْخَمْسِ خَمْسِينَ "
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں: نمازیں پہلے پچاس فرض ہوئی تھی پھر کم ہو گئی یہاں تک کہ پانچ مقرر کی گئی ۔ پھر یہ کہا گیا: اے محمد! ہمارا فرمان تبدیل نہیں ہوتا تمہیں ان پانچ کے بدلے پچاس کا ثواب ملے گا ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter What came in the obligatory prayer · Hadith 1768
