مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ وُقُوعِهِ عَلَى امْرَأَتِهِ · حديث 8079
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الَّذِي يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ، وَهُوَ مُعْتَكِفٌ قَالَ: «لَمْ يَبْلُغْنَا فِي ذَلِكَ شَيْءٌ، وَلَكِنَّا نَرَى أَنْ يَعْتِقَ رَقَبَةً مِثْلَ كَفَّارَةِ الَّذِي يَقَعُ عَلَى أَهْلِهِ فِي رَمَضَانَ»
معمر نے زہری کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے جو اعتکاف کے دوران اپنی بیوی سے صحبت کر لیتا ہے تو زہری نے جواب دیا: ا س بارے میں ہم تک کوئی روایت نہیں پہنچی ہے تاہم اس بات کے قائل ہیں کہ ایسا شخص ایک غلا م آزاد کرے گا اور یہ اُس شخص کے کفارہ کی مانند ہو گا جو رمضان میں اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کر لیتا ہے ۔
الزُّهْرِيِّ فِي الَّذِي يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ، وَهُوَ مُعْتَكِفٌ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 8079
