مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ يُلْقِي الزَّكَاةَ إِذَا جَاءَ أَوَانُهَا · حديث 5848
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ عَنْ زَكَاةِ الْفِطْرِ، فَأَمَرَنَا بِإِخْرَاجِهَا، قِيلَ: فِإِنَّهُمْ يَقْتَضُونَهَا قَالَ: «فَلَا تُبَلِّغُوهُمْ إِيَّاهَا وَلَا تُنْعِمُوهُمْ عَيْنًا»
معمر بیان کرتے ہیں: حسن بصری سے صدقہ فطر کے بارے میں سوال کیا گیا تو اُنہوں نے ہمیں اس کی ادائیگی کی ہدایت کی ۔ اُن سے دریافت کیا گیا: کچھ لوگ اس کا تقاضا کرتے ہیں؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: تم اُن لوگوں کو یہ نہ دو تم اُن لوگوں کو نہ دو۔
«فَلَا تُبَلِّغُوهُمْ إِيَّاهَا وَلَا تُنْعِمُوهُمْ عَيْنًا» ← زَكَاةِ الْفِطْرِ، فَأَمَرَنَا بِإِخْرَاجِهَا، قِيلَ: فِإِنَّهُمْ يَقْتَضُونَهَا ← سُئِلَ الْحَسَنُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Door giving zakat when its due · Hadith 5848
