مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ التَّشَهُّدَ · حديث 3078
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، وَقَتَادَةَ، وَحَمَّادٍ فِي رَجُلٍ نَسِيَ التَّشَهُّدَ فِي آخِرِ صَلَاتِهِ حَتَّى انْصَرَفَ قَالُوا: «لَا يُعِيدُ فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ»
معمر قتادہ اور حماد ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو نماز کے آخر میں تشہد پڑھنا بھول جائے یہاں تک کہ نماز ختم کر دیتا ہے ۔ تو ان لوگوں نے یہ فرمایا: وہ نماز کو دہرائے گا نہیں کیونکہ اُس کی نماز مکمل ہو چکی ہے ۔
«لَا يُعِيدُ فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ» ← مَعْمَرٍ، وَقَتَادَةَ، وَحَمَّادٍ فِي رَجُلٍ نَسِيَ التَّشَهُّدَ فِي آخِرِ صَلَاتِهِ حَتَّى انْصَرَفَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the one who forgets the Shahada · Hadith 3078
