مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ خِضَابِ النِّسَاءِ · حديث 7929
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شِخِّيرٍ قَالَ: حَدَثَتْنِي امْرَأَةٌ أَنَّهَا: سَمِعَتْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَهُوَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: «يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ إِذَا اخْتَضَبْتُنَّ، فَإِيَّاكُنَّ النَّقْشَ، وَالتَّطْرِيفَ وَلْتَخَضِبْ إِحْدَاكُنَّ يَدَيْهَا إِلَى هَذَا، وَأَشَارَ إِلَى مَوْضِعِ السِّوَارِ»
ابو الا علیٰ بن عبداللہ بن شخیر نے یہ بات بیان کی ہے : مجھے ایک عورت نے یہ بات بتائی کہ اُس نے حضرت عمر بن خطاب کو خطبہ کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا : اے خواتین کے گروہ ! جب تم خضاب لگاؤ تو نقش و نگار اور بیل بوٹے بنانے سے بچو کوئی بھی عورت اپنے ہاتھوں ہر یہاں تک ہندی لگائے ۔ اُنہوں نے کنگن کی طرف اشارہ کر کے یہ بات بیان کی ہے ۔
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَهُوَ يَخْطُبُ وَهُوَ ← حَدَثَتْنِي امْرَأَةٌ أَنَّهَا: ← أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شِخِّيرٍ ← بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيُّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the darkness of women · Hadith 7929
