مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يُكَفِّرُ الْوُضُوءُ وَالصَّلَاةُ · حديث 139
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَبَانَ قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ تَوَضَّأَ فَأَفْرَغَ عَلَى يَدَيْهِ ثَلَاثًا فَغَسَلَهُمَا، ثُمَّ مَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، ثُمَّ غَسَلَ يَدَهُ الْيُمْنَى إِلَى الْمِرْفَقِ ثَلَاثًا، ثُمَّ غَسَلَ الْيُسْرَى مِثْلَ ذَلِكَ، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ غَسَلَ قَدَمَهُ الْيُمْنَى ثَلَاثًا، ثُمَّ الْيُسْرَى ثَلَاثًا كَذَلِكَ، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ نَحْوَ وُضُوئِي، ثُمَّ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ وُضُوئِي هَذَا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ لَا يُحَدِّثُ فِيهِمَا نَفْسَهُ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ [ص:45] مِنْ ذَنْبِهِ»
حمران بن عباس بیان کرتے ہیں :میں نے حضرت عثمان غنی کو دیکھااُنہوں نے وضو کرتے ہوئےپہلے دونوں ہاتھ تین مرتبہ پانی بہا کراُن دونوں کو دھویاپھر کلی کی ناک میں پانی ڈالا پھر اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا پھر اپنے دائیں بازو کو کہنی تک تین مرتبہ دھویا پھر بایا اسی طرح دھویا پھر اپنے سر کا مسح کیا پھر اپنے دائیں پاؤں کو تین مرتبہ دھویا پھر بائیں پاؤں کو اسی طرح دھویااُنہوں نے یہ بات بیان کی کے میں نے نبی اکرم ﷺکو اپنے اس وضو کی طرح کرتے ہوئے دیکھاپھر آپ نے ارشاد فرمایا :جو شخص میرے اس وضو کی طرح وضو کرےپھر دو رکعت ادا کرےجن کے خیالوں میں وہ گم نہ ہو جائےتو اُس کی مغفرت ہو جاتی ہے ۔
رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ تَوَضَّأَ فَأَفْرَغَ عَلَى يَدَيْهِ ثَلَاثًا فَغَسَلَهُمَا ثُمَّ مَضْمَضَ ← حُمْرَانَ بْنَ اَبَانَ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter of what expiates ablution and prayer · Hadith 139
