مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الْحَائِضِ تَسْمَعُ السَّجْدَةَ · حديث 1230
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ مَرَّتْ حَائِضٌ بِقَوْمٍ يَقْرَءُونَ فَيَسْجُدُونَ أَتَسْجُدُ مَعَهُمْ؟ قَالَ: " لَا، قَدْ مُنِعَتْ خَيْرًا مِنْ ذَلِكَ: الصَّلَاةُ "
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ حیض والی عورت لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے جو تلاوت کر رہے ہوتے ہیں اور آیت سجدہ پر سجدہ کرتے ہیں تو کیا وہ عورت اُن کے ساتھ سجدہ کرے گی؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں ! کیونکہ آپس عورت کو نماز میں سے اس بھلائی سے بھی منع کیا گیا ہے ۔
لاَ قَدْ مُنِعَتْ خَيْرًا مِنْ ذَلِكَ ،الصَّلاَة. ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ مَرَّتْ حَائِضٌ بِقَوْمٍ يَقْرَءُونَ فَيَسْجُدُونَ أَتَسْجُدُ مَعَهُمْ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › Door of the menstruating woman hear the prostration · Hadith 1230
