مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ عَنِ الْمَطَاهِرِ · حديث 236
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، عَنِ الْوُضُوءِ الَّذِي بِبَابِ الْمَسْجِدِ فَقَالَ: «لَا بَأْسَ بِهِ كَانَ عَلَى عَهْدِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهُوَ جَعَلَهُ، وَقَدْ عَلِمَ أَنَّهُ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ الرِّجَالُ، وَالنِّسَاءُ الْأَسْوَدُ وَالْأَحْمَرُ وَكَانَ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا، وَلَوْ كَانَ بِهِ بَأْسٌ لَنَهَى عَنْهُ» قَالَ: أَكُنْتَ مُتَوَضِّئًا مِنْهُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے اُس وضو خانہ کے بارے میں دریافت کیا جو مسجد کے دروازے کے قریب تھا اُنہوں نے جواب دیا : اس میں کوئی حرج نہین ہے یہ حضرت عبداللہ بن عباس کے زمانے میں موجود تھا اور وہ یہ بات جانتے تھے کہ اس سے مرد اور خواتین سیاہ فام اور سفید فام وضو کریں گے وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اگر اس میں کوئی حرج ہوتا تو وہ اس سے منع کر دیتے ۔ ابن جریح نے دریافت کیا : کیا آپ نے اس سے وضو کیا ہے ؟ اُنہون نے جواب دیا : جی ہاں !
«لَا بَأْسَ بِهِ كَانَ عَلَى عَهْدِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهُوَ جَعَلَهُ، وَقَدْ عَلِمَ ← الْوُضُوءِ الَّذِي بِبَابِ الْمَسْجِدِ ← سَأَلْتُ عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution, on the authority of one who is pure · Hadith 236
