مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ صَوْمِ السِّتَّةِ الَّتِي بَعْدَ رَمَضَانَ · حديث 7918
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ قَيْسٍ، أَخُو يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ، وَأَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كُتِبَ لَهُ صِيَامُ السَّنَةِ» يَقُولُ: لِكُلِّ يَوْمٍ عَشَرَةُ أَيَّامٍ وَبِهِ نَأْخُذُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
حضرت ابو ایوب انصاری روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : جو شخص رمضان کے مہینہ میں روزے رکھتا ہے پھر اُس کے بعد شوال میں چھ روزے رکھ لیتا ہے تو اُسے سال بھر کے روزوں کا ثواب ملتا ہے ۔ آپ یہ فرماتے ہیں: ہر ایک دن کے عوض میں دس دن کا ثواب ملتا ہے ۔ ہم اس کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں۔
اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، ← سَعْدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ قَيْسٍ، أَخُو يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7918
