مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ غُسْلِ النِّسَاءِ · حديث 1046
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي امْرَأَةٌ أَشُدُّ ضَفْرَ رَأْسِي أَفَأَنْقُضُهُ؟ قَالَ: «لَا إِنَّمَا يَكْفِيكِ أَنْ تَأْخُذِي بِكَفَّيْكِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ، ثُمَّ تَصُبِّي عَلَى جِلْدِكِ الْمَاءَ فَتَطْهُرِينَ»
سیدہ اُم سلمہ بیان کرتی ہیں : میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں ایک ایسی عورت ہوں جس نے اپنے بالوں کی مینڈھیاں مظبوطی سے باندھی ہوئی ہوتی ہیں کیا میں اُنہیں کھولوں گی ؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جی نہیں ! تمہارے لیے یہ کافی ہے کہ تم دونوں ہاتھوں میں دو مرتبہ پانی لے کر اپنی جلد پر بہا لو اور پاک ہو جاؤ ۔
قُلْتُ ← أُمِّ سَلَمَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1046
