مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ يَطَأُ نَتْنًا يَابِسًا أَوْ رَطْبًا · حديث 83
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ تَوَضَّأَ إِنْسَانٌ فَوَطِئَ عَلَى خِرَاءٍ عَلَيْهِ وُضُوءٌ؟ قَالَ: «لَا، وَلَكِنْ لِيَغْسِلْ عَنْهُ الْخِرَاءَ فَلْيُنَقِّهِ» قَالَ: وَأَقُولُ أَنَا: " فَخُذْ بِهَذَا، وَإِنْ وَطِئَ رَوْثًا دَلَكَ رِجْلَيْهِ بِالْأَرْضِ - أَوْ قَالَ: بِالتُّرَابِ - ".
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : ایسے شخص کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو وضو کرتا ہے اور پھر کسی لید کے اوپر پاؤں دے دیتا ہے کیا اُس پر ازسرنو وضو کرنا لازم ہو گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! بلکہ وہ اُس لید کو اپنے جسم سے دھو لے گا اور اُسے اچھی طرح صاف کرے گا ۔ ابن جریح کہتے ہیں : میں یہ کہتا ہون کہ تم اُسے لو اگر اُس نے کسی لید پر پاؤں دیا تھااُس پاؤں کو زمین پر مل لے ۔ (راوی کو شک ہو شاید یہ الفاظ ہیں ) مٹی پر مل لے ۔
بِالتُّرَابِ ← فَخُذْ بِهَذَا، وَإِنْ وَطِئَ رَوْثًا دَلَكَ رِجْلَيْهِ بِالْأَرْضِ أَوْ ← وَأَقُولُ ← «لَا، وَلَكِنْ لِيَغْسِلْ عَنْهُ الْخِرَاءَ فَلْيُنَقِّهِ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ تَوَضَّأَ إِنْسَانٌ فَوَطِئَ عَلَى خِرَاءٍ عَلَيْهِ وُضُوءٌ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of one who steps in stinky, dry or wet · Hadith 83
