مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ أَصْبَحَ النَّاسُ صِيَامًا وَقَدْ رُئِيَ الْهِلَالُ · حديث 7331
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ وَنَحْنُ بِخَانِقِينَ: «إِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلَالَ نَهَارًا فَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى يَشْهَدَ رَجُلَانِ لَرَأَيْنَاهُ بِالْأَمْسِ»
ابو وائل بیان کرتے ہیں: حضرت عمر نے ہمیں خط لکھا ہم اُس وقت خانقین کے مقام پر موجود تھے کہ جب تم دن کے وقت پہلی کا چاند دیکھ لو تو تم روزہ ترک نہ کرو جب تک دو آدمی اس بات کی گواہی نہیں دیتے کہ ہم نے گزشتہ کل اس شاند کو دیکھ لیا تھا ۔
أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Door The people become fasting and the crescent has been seen · Hadith 7331
