مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ الْقِرَاءَةَ · حديث 2751
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ضَمْضَمُ بْنُ جَوْسٍ الْهِفَّانِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْظَلَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَهُوَ جَالِسٌ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ الْمَغْرِبَ، فَلَمْ يَقْرَأْ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى بِشَيْءٍ، ثُمَّ قَرَأَ فِي الثَّانِيَةِ بِأُمِّ الْقُرْآنِ مَرَّتَيْنِ وَسُورَتَيْنِ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ التَّسْلِيمِ»
– عبداللہ بن حنظلہ جو حضرت باوہریرہ کے ساتھ بیٹھے ہوئےتھے وہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عمر بن خطاب کی اقتدا میں مغرب کی نماز ادا کی تو اُنہوں نے پہلی رکعت میں کوئی تلاوت نہیں کی پھر اُنہوں نے دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ دو مرتبہ پڑھی اور دو سورتیں پڑھیں اور پھر سلام پھیرنے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ کیا ۔
وَهُوَ جَالِسٌ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ حَنظَلَةَ ← ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ الْهِفَّانِيِّ ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Who forgot to recite? · Hadith 2751
