مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْقَمِيصِ · حديث 1395
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ طَاوُسٍ، يُصَلِّي فِي جُبَّةٍ وَلَيْسَ عَلَيْهِ إِزَارٌ وَلَا رِدَاءٌ فَسَأَلْتُهُ، فَأَخْبَرَنِي أَنَّ أَبَاهُ، كَانَ «لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُصَلِّيَ فِي جُبَّةٍ وَحْدَهَا، وَالْقَمِيصِ وَحْدَهُ إِذَا كَانَ لَا يَصِفُهُ»
معمر بیان کرتے ہیں: میں نے طاؤس کے صاحبزادے کو جبہ میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا اُنہوں نے کوئی تہبند نہیں باندھا ہوا تھا اور اُن کے جسم پر کوئی چادر نہیں تھی ۔ میں نے اُن سے دریافت کیا تو اُنہوں نے مجھے بتایا کہ اُن کے والد اس مین کوئی حرج نہیں سمجتے تھے کہ صرف جبہ پہن کر نماز ادا کرلیں یا قمیض پہن کر نماز ادا کرلیں جبکہ وہ اُن کی صفت کو بیان نہ کرتی ہو ۔
رَأَيْتُ ابْنَ طَاوُسٍ، يُصَلِّي فِي جُبَّةٍ وَلَيْسَ عَلَيْهِ إِزَارٌ وَلَا رِدَاءٌ فَسَأَلْتُهُ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1395
