مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ أَجْرِ الْغَاسِلِ · حديث 6097
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا خَرَجَ مِنْ خَطِيئَتِهِ مِثْلَ يَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ». قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَبَلَغَنِي عَنِ الشَّعْبِيِّ مِثْلَ ذَلِكَ إِلَّا أَنَّهُ زَادَ فِي قَوْلِهِ: «مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا ثُمَّ لَمْ يُغْشِ عَلَيْهِ»، كُلُّ ذَلِكَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا خَرَجَ مِنْ خَطَايَاهُ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ»
یحییٰ بن ابو کثیر بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : جو شخص میت کو غسل دیتا ہے وہ گناہوں سے یوں نکل جاتا ہے جیسے اُن دن تھا جب اُس کی والدہ نے اُسے جنم دیا تھا۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں: امام شعبی کے حوالے دے بھی اس کی مانند روایت مجھ تک پہنچی ہے البتہ اس میں اُنہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: جو شخص میت کو غسل دیتا ہے اور پھر اُص میں کوتاہی نہیں کرتا۔ ہر مرتبہ نبی اکرمﷺ کے حوالے سے یہی الفاظ منقول ہے : جو شخص میت کو غسل دیتا ہے تو وہ گناہوں سے یوں نکل جاتا ہے جیسے اُس دن تھا جب اُس کی والدہ نے اُسے جنم دیا تھا۔
يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of the remuneration of the washer · Hadith 6097
