مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ لَا يَدْرِي أَطَاهِرٌ أَمْ لَا · حديث 1402
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُصَلِّي فِي ثَوْبٍ أُعِرْتُهُ لَا أَدْرِي أَطَاهِرٌ أَمْ لَا؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا میں ایسے کپڑے میں نماز ادا کر سکتا ہوں جسے میں نے عاریت کے طور پر لیا ہو اور وہ مجھے یہ پتا نہ ہو کہ یہ پاک ہے یا نہیں؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أُصَلِّي فِي ثَوْبٍ أُعِرْتُهُ لَا أَدْرِي أَطَاهِرٌ أَمْ لَا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1402
