مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّاعَةِ الَّتِي يُكْرَهُ فِيهَا الصَّلَاةُ · حديث 3947
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «سَمِعْتُ أَنَّ صَلَاةَ التَّطَوُّعِ تُكْرَهُ نِصْفَ النَّهَارِ إِلَى أَنْ تَزِيغَ الشَّمْسُ، وَحِينَ يَحِينُ طُلُوعُ الشَّمْسِ، وَحِينَ يَحِينُ غُرُوبُهَا» قَالَ: «بَلَغَنِي أَنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ، وَتَغْرُبُ بَيْنَ قَرْنَيْهِ»
عطا ء بیان کرتے ہیں: میں نے یہ بات سنی ہے کہ نصف النہار کے وقت نفل نماز ادا کرنا مکروہ ہے یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے اور اُس وقت جب سورج نکل رہا ہو اور اُس وقت جب سورج غروب ہونے والا ہو ۔ وہ بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے اور اُس کے دو سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3947
