مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ حَثْيِ التُّرَابِ · حديث 6478
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «كَانَ الْمُهَاجِرُونَ يَلْحَدُونَ لِمَوْتَاهُمْ، وَيَنْصِبُونَ اللَّبِنَ عَلَى اللَّحْدِ نَصْبًا، ثُمَّ يَحْثُونَ عَلَيْهِمُ التُّرَابَ» وَبِهِ نَأْخُذُ
زہری فرماتے ہیں: مہاجرین اپنے مرحوم کے لیے لحد بنوایا کرتے تھے اور وہ لحد پر اینٹیں نصب کرواتے تھے پھر وہ اُس پر مٹی ڈال دیتے تھے ۔ ہم اس کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6478
