مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ فَصْلِ مَا بَيْنَ الْجُمُعَةِ وَمَا قَبْلَهَا · حديث 5533
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَمَّنْ سَمِعَ عِكْرِمَةَ يَقُولُ: «إِذَا صَلَّيْتَ الْجُمُعَةَ فَلَا تَصِلْهَا بِرَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ، حَتَّى تَفْصِلَ بَيْنَهُمَا بِتَحَوُّلٍ أَوْ كَلَامٍ»
عکرمہ بیان کرتے ہیں: جب تم جمعہ کی نماز ادا کر لو تو اُس کے ساتھ دو مختصر رکعات نہ ملاؤ جب تک تم اپنی جگہ سے منتقل ہو کر یا کلام کر کے فصل پیدا نہیں کرتے۔
عِكْرِمَةَ، ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5533
