مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ غَيْرِ طَاهِرٍ · حديث 3689
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: صَلَّيْتُ فِي إِزَارٍ غَيْرِ طَاهِرٍ، فَعَلِمْتُ قَبْلَ أَنْ تَفُوتَ تِلْكَ الصَّلَاةُ، أَوْ بَعْدَمَا فَاتَتْ قَالَ: «لَا تُعِدْ، وَمَا شَأْنُ الثَّوْبِ وَمَا شَأْنُ ذَلِكَ؟»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: میں نے ایک ایسے تہبند کو پہن کر نماز ادا کر لی جو پاک نہیں تھا پھر اُس نماز کا وقت فوت ہونے سے پہلے مجھے اس بات کا علم ہو گیا یا اُ س نماز کا وقت گزرنے کے بعد پتا چلا اُنہوں نے فرمایا: تم نماز کو نہیں دہراؤ گے کپڑے کا کیا معاملہ ہے ! اس کی حیثیت کیا ہے ؟
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3689
