مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ بَوْلِ الْخُفَّاشِ · حديث 1471
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حُرَيْثٍ قَالَ: سُئِلَ الشَّعْبِيُّ، عَنْ «بَوْلِ الْخُفَّاشِ فِي الْمَسْجِدِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا»
اسراعیل بن مویٰ بیان کرتے ہیں: مین ابن سیرین کے ساتھ مسجد میں موجود تھا اُن کے جسم پر چمکادڑ کا پیشاب گر گیا اُنہوں نے اس پر پانی چھڑک لیا اور بولے : میں پانی چھڑکنے کا قائل اُس وقت تک نہیں ہوا جب تک نبی اکرم ﷺ کے چھ صاحب میں سے مجھ تک یہ روایت نہیں پہنچ گئی کیا اس طرح کی صورت صال میں وہ بھی اسی طرح کرتے تھے ۔
«بَوْلِ الْخُفَّاشِ فِي الْمَسْجِدِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا» ← سُئِلَ الشَّعْبِيُّ ← حُرَيْثٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Babur pee · Hadith 1471
