مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْءٌ بِمَكَّةَ · حديث 2385
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ بِمَكَّةَ شَيْءٌ، لَا يَضُرُّكَ أَنْ تَمُرَّ الْمَرْأَةُ بَيْنَ يَدَيْكَ»
طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: کوئی بھی چیز مکہ میں نماز کو منقطع نہیں کرتی ہے اور اگر تمہارے آگے سے کوئی عورت گزر جاتی ہے تو تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔
لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ بِمَكَّةَ شَيْءٌ، لَا يَضُرُّكُ أَنْ تَمُرَّ الْمَرْأَةُ بَيْنَ يَدَيْكَ ← أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door in Mecca that does not break the prayer · Hadith 2385
