مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْكُحْلِ لِلصَّائِمِ · حديث 7513
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ: «كَرِهَ أَنْ يَكْتَحِلَ الصَّائِمُ بِالصَّبِرِ، وَلَا يَرَى بِالْإِثْمِدِ بَأْسًا»
معمر نے قتادہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ اُنہوں نے روزہ دار شخص کے صبر کو سرمہ کے طور پر لگانے کو مکروہ قرار دیا ہے البتہ اُن کے نزدیک اثمد نامی سرمہ کو لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
قَتَادَةَ: «كَرِهَ أَنْ يَكْتَحِلَ الصَّائِمُ بِالصَّبِرِ، وَلَا يَرَى بِالْإِثْمِدِ بَأْسًا» ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of kohl for one who is fasting · Hadith 7513
